سُوۡرَةُ النَّاس
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ ﴿۱﴾
مَلِكِ النَّاسِۙ ﴿۲﴾
اِلٰهِ النَّاسِۙ ﴿۳﴾
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ ﴿۴﴾
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ ﴿۵﴾
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴿۶﴾
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
سورة النَّاس
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱﴾
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی ﴿۲﴾
لوگوں کے معبود برحق کی ﴿۳﴾
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ﴿۴﴾
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ﴿۵﴾
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے ﴿شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
For the best
duct cleaning service just come on line www.topclassair.com
For the best
teacher who teaches you online Quran recitation with tajweed and Qaida so
contact www.alqurancoaching.com
For the best
call center solution ,predictive Dialers, VoIP, data entry, in bound numbers So
in this case contact www.thecallexperts.com
No comments:
Post a Comment